Venezuelan president hopes to visit Russia next yearتصویر سوشل میڈیا

بگوٹا:وینزویلا کے صدر نکولس مادورو آئندہ سال یعنی 2021میں روس کا دورہ کرنا اور روسی رہنما سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں۔

انہوںنے کہا کہ انہیں امید ہے کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کے لئے آئندہ سال اپریل، مئی یا جون میںماسکو جائیں گے۔ اور امید کرتا ہوں کہ میں روسی دارالخلافہ ماسکو میں اپنے دوست ولادیمیر پوتن سے ملاقات کروں گا“۔

سرکاری ٹیلی ویژن پر نشر کیے گئے بیان میں مادورو نے یہ بھی کہا کہ ایک پارلیمانی وفد بھی مستقبل قریب میں روسی دارالحکومت کا دورہ کرنے کا ارادہ کر رہا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *