قومی سلامتی کے لیے خطرہ بتا کر امریکہ نے چینی مواصلاتی آلات کی فروخت و درآمدپر پابندی لگادی
واشنگٹن:(اے یو ایس ) بائیڈن انتظامیہ نے یہ کہتے ہوئے چین کی ہواوے ٹیکنالوجیز اور زیڈ ٹی ای کمپنی سے نئے ٹیلی کمیونکیشنز آلات کی منظوریوں پر پابندی عائد کردی…