اسلام آباد ہائی کورٹ نے پر امن مظاہرین کے خلاف ایف آئی آر میں غداری کے الزامات شامل کرنے پر مجسٹریٹ کو طلب کر لیا
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پشتون تحفظ تحریک (پی ٹی ایم) رہنما منظور پشتین کی گرفتاری کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کرنے پر گرفتار کیے گئے…