Decision on lifting England's lockdown next weekتصویر سوشل میڈیا

لندن:(اے یو ایس)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اعلان کیا ہے کہ انگلینڈ میں کورونا لاک ڈاؤن کے ختم کرنے کے بارے میں فیصلہ ایک ہفتے بعد یعنی21 جون کو کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مزید کیسوں کے سامنے آنے کے بعد احتیاطی طور پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

لندن حکومت کے مطابق ان سات دنوں میں مزید کئی ملین شہریوں کو ویکسین دی جائے گی، جس سے صورتحال مزید بہتر ہو جائے گی۔ یہ امر اہم ہے کہ حالیہ عرصے کے دوران برطانیہ میں کوویڈ19- کے نئے کیسوں کی تعداد ڈرامائی طور پر کم ہوئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *