No Survivors Found After Nepal Plane Crashed With 72, 5 Of Them Indiansتصویر سوشل میڈیا

کٹھمنڈو (اے یو ایس)پانچ ہندوستانی ہیٹی ایئر لائن جہاز کے حادثے میں ہلاک ہوگئے۔نجی ہوائی کمپنی کا جہاز نیپال کے کھوکھرا علاقے میں آج سویرے گرگیا۔ اس میں 72مسافر جاں بحق ہوگئے جن میں10غیر ملکی باشندے تھے۔جہاز دریا میں گرگیا جب وہ لینڈنگ کے لئے اتررہاتھا کھوکھرا ہوائی اڈے پر اتررہاتھا۔ ابھی تک40مسافروں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ راحتی عملاءلاشوں کو نکالنے میں مصروف ہے۔

ایئر لائنز کے ترجمان نے کہا کہ ابھی تک یہ پتہ نہیں ہے کہ اس میں کوئی بچا بھی ہے یا نہیں ۔ ہوائی بازی کے وزیر راجیودتیہ سندھیا نے اس حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ۔ اترلائنز کے ترجمان نے کہا کہ جہاز میں پانچ ہندوستانی مسافروں کے علاوہ چار روسی ایک فرانسی ایک آسٹریلین اور دو ساو¿تھ باشندے بھی تھے۔ جہاز کے گرنے کے فوراً بعد ملبے سے دھنواں ہی دھنواں نظر آیا۔ یہ جہاز15سالہ پرانا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *