Pakistani actresses Sajal and Mehwish accused of 'honey trapping' by ex-Pak Army officerتصویر سوشل میڈیا

اسلام آباد: ایک ریٹائرڈ پاکستانی فوجی افسر اور یوٹیوبر نے الزام لگایا ہے کہ ملک کے طاقتور ادارے فوج کی جانب سے کچھ اداکاراو¿ں کو ہنی ٹریپ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ سما ع ٹی وی پاکستانی اداکارہ سجل عالی نے ایک سابق فوجی کی جانب سے ان پر اور کچھ دیگر اداکاراؤں کے خلاف بظاہر نازیبا الزامات لگانے کے بعد سوشل میڈیا پر اپنی بدنامی کرنے والی پوسٹ کا جواب دیا ہے۔

ریٹائرڈ آرمی آفیسر میجر عادل راجہ ‘سولجر اسپیکس’ کے نام سے ایک یوٹیوب چینل چلاتے ہیں جس کے 2,90,000 سبسکرائبرز ہیں۔ انہوں نے ایک بلاگ جاری کیا جس کے بعد سجل عالی ناراض ہیں۔ ریٹائرڈ فوجی افسر نے ہنی ٹریپ کے بارے میں بات کی۔ اگرچہ انہوں نے کسی اداکارہ کا نام نہیں لیا لیکن اپنے نام کے ابتدائیے استعمال کئے۔تاہم جن ناموں کا خاص طور پر ذکر کیا گیا ان میں سجل عالی،مہوش حیات اور کبر ا خان سر فہرست ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *