کمسن طالبہ سے اجتماعی جنسی زیادتی کیس میں اصل مجرم کو20اور اسکول ڈائریکٹر سمیت 6کو ڈھائی تا 9سال قید کی سزا
دہرہ دون(اترا کھنڈ): 2018کے بورڈنگ اسکول اجتماعی جنسی زیادتی کیس میں ایک پاسکو عدالت نے اصل مجرم کو عمر قید اور اسکول ڈائریکٹر کو 9سال کی سزا سنائی۔ اسپیشل پاکسو…