لاہور ہائی کورٹ نے رمضان شوگر ملز کیس میں حمزہ شہباز کوضمانت دے دی،قومی احتساب بیورو کے وکیل کو لعن طعن کی
اسلام آباد: لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی میں حزب اختلاف کے قائد اور پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این)لیڈر حمزہ شہباز کو رمضان شوگر ملز کیس میں…