امریکی فضائی حملہ میں 7داعش انتہاپسند ہلاک،30 باغیوں کی افغان فوج کے سامنے خود سپردگی
کابل: افغانستان کے مشرقی صوبہ کونار میں ایک امریکی فضائی حملہ میں دولت اسلامیہ فی العراق والشام خراسان (داعش -خراسان) کے سات انتہاپسند ہلاک ہو گئے۔201ویں سیلب کور سے جاری…