جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات: بی جے پی کو25کے مقابلہ47سیٹوں سے شکست،ایک سال میں پانچویں ریاست ہاری
نئی دہلی: 81سیٹو ں کے لیے ہوئے جھار کھنڈ اسمبلی انتخابات میں جھارکھنڈ مکتی مورچہ(جے ایم ایم)، کانگریس اور راشٹریہ جنتا دل(آر جے ڈی)اتحاد نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے…