پروفیسر صغیر افراہیم کی تصنیف”کڑی دھوپ کا سفر“ کے ہندی ترجمہ کی رسم اجرائ
علی گڑھ:یو۔جی۔سی مرکز برائے فروغ انسانی و سائل علی گڑھ مسلم یونیورسٹی،علی گڑھ میں ایک ادبی شام کا اہتمام ہوا۔جس میں مشہور ادیب پدم شری پروفیسرسید ظل الرحمٰن،پروفیسر یٰسین مظہر…