کورونا وائرس سے دنیا بھر میں2462ہلاک،چین کے بعد سب زیادہ ہلاکتیں جنوبی کوریا،ایران اور سنگا پور میں
سنگا پور:چین کے صوبہ اوبئی کے ووہان شہر میں وبائی شکل اختیار کرنے کے بعد وائرس مرض 19-(COVID-19)چینی سرحدوں سے متصل اور قریب ممالک کے ساتھ ساتھ دور دراز واقع…