UK MPs approve report censuring Ex-PM Boris Johnson over partygateتصویر سوشل میڈیا

لندن: برطانوی ممبران پارلیمنٹ نے پیر کے روز سابق وزیر اعظم بورس جانسن کی سرزنش کرنے والی رپورٹ کو بھاری اکثریت سے منظور کر لیا۔ رپورٹ میں پایا گیا کہ جانسن نے کوویڈ لاک ڈاؤن کی پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پارٹیان کرنے کے حوالے سے دروغ گوئی سے کام لے کر پارلیمنٹ کو گمراہ کیا تھا۔

جانسن کی 59ویں سالگرہ کے موقع پر پارلیمنٹ میں ہونے والی کئی گھنٹے ہونے والی طویل بحث کے بعد ارکان پارلیمنٹ نے استحقاق کمیٹی کی رپورٹ 7کے مقابلہ 354 ووٹوں سے منظور کر لی۔ووٹنگ کے دوران وزیر اعظم رشی سنک سمیت بہت سے قدامت پسند غیر حاضر رہے۔ اس سے قبل 10 جون کو بورس جانسن نے اعلان کیا تھا کہ وہ فوری طور پر رکن پارلیمنٹ کی حیثیت سے دستبردار ہو رہے ہیں۔

انہوں نے استحقاق کمیٹی کی طرف سے یہ رپورٹ موصول ہوتے ہی کہ آیا جانسن نے ڈاؤننگ اسٹریٹ میں منعقد کی گئی لاک ڈاو¿ن پارٹیوں پر پارلیمنٹ کو گمراہ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *