Russian military cargo plane crashes, killing fourتصویر سوشل میڈیا

ماسکو: (اے یو ایس ) روس کا فوجی کارگو طیارہ دارالحکومت ماسکو کے جنوب مشرقی شہر ریازان میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز اس فوجی طیارے حادثے میں چار افراد ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہوئے ہیں۔

جن چار افراد کی ہلاکت کی اطلاع آئی ہے ان کے بارے میں بتایا گیا ہے وہ ریازان شہر کی میخائیلووسکی ہائی وے کے علاقے میں تھے۔ اس سلسلے میں علاقائی حکومت کے کرائسس یونٹ نے ایک بیان بھی جاری کیا ہے۔ بیان کو روسی خبر رساں ادارے تاس نے خبر کا حسہ بنایا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *