Supreme Court moved against Amended Official Secrets and Army Actsتصویر سوشل میڈیا

اسلام آباد(اے یو ایس )آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل معاملے کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت کو 10 روز میں سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دیا جائے۔درخواست میں یہ استدعا بھی کی گئی ہے کہ موجود درخواست کے زیر التوا ہونے تک آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ پر عملدرآمد روک دیا جائے کیونکہ صدر کے بیان کے بعد قانون سازی پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔یہ درخواست ایڈوکیٹ ذوالفقار بھٹہ نے دائر کی ہے جس میں وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔

آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل معاملے کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت کو 10 روز میں سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دیا جائے۔درخواست میں یہ استدعا بھی کی گئی ہے کہ موجود درخواست کے زیر التوا ہونے تک آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ پر عملدرآمد روک دیا جائے کیونکہ صدر کے بیان کے بعد قانون سازی پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔یہ درخواست ایڈوکیٹ ذوالفقار بھٹہ نے دائر کی ہے جس میں وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *