Category: عقائد و مذاہب

سحری میں برکت ہے

مفتی محمداسرار احمد فیضیحضور اکرم نور مجسم ﷺ نے فرمایا کہ سحری کھاؤ کیونکہ سحری کھانے میں برکت ہے۔ (بخاری ومسلم)حضرت عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ…