Firefighting helicopters collide over Southern California desert, killing 3 in crashتصویر سوشل میڈیا

واشنگٹن، (اے یوایس) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں آگ بجھانے والے دو ہیلی کاپٹر ا?پس میں ٹکرا گئے، حادثے میں 3 افراد ہلاک ہوئے۔ اتوار کی شام کو ریورسائیڈ کاؤنٹی میں پیش ا?نے والے حادثے میں ایک ہیلی کاپٹر ٹکرا کر بحفاظت لینڈ کر گیا جبکہ دوسرا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر میں سوار تینوں افراد ہلاک ہوگئے۔دونوں ہیلی کاپٹر کیلیفورنیا کے جنوبی علاقے کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے کا کام کر رہے تھے۔نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ کے مطابق حادثے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *