Man, 37, admits having sex with chickens as wife filmedتصویر سوشل میڈیا

لندن: برطانیہ میں ایک شخص کو جنسی (سیکس) جرم کے انتہائی شرمناک اور انوکھے معاملے میں جیل کی سزا سنائی گئی ہے۔ مرغیوں کے ساتھ جنسی تعلق رکھنے کے الزام میں یہاں کی ایک عدالت نے ایک شخص کو 3 سال کے لئے جیل بھیج دیا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ جب اس نے مرغیوں کے ساتھ جنسی تعلق بنائے تو اس کی بیوی ویڈیوز شوٹ کرتی تھی۔ چھاپے ماری کے دوران پولیس کو اس کے گھر سے ایسی بہت سی ویڈیوز ملی ہیں۔ ان ویڈیوز میں وہ اپنی بیوی اور مرغیوں کے ساتھ سیکس کرتا دکھائی دے رہا ہے۔

برطانیہ کی بریڈ فورڈ کراؤن کورٹ نے ثبوتوں کا جائزہ لینے کے بعد مجرم کو تین سال قید کی سزا سنا ئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مجرم کا نام ریحان بیگ ہے۔ 37 سالہ ریحان برطانیہ کے بریڈ فورڈ میں ایک پولٹری فارم کی نگرانی کرتا تھا۔

اسے بچوں سے جنسی زیادتی کے شبہ میں گرفتار کیا گیا اور گھر کی تلاشی لی گئی تو دوران تلاشی وہاں بانس سے بندھا ایک کیمرہ ملا جو ظاہراً گھر کے کمپاونڈ میں فلم بنانے کیلئے ٹا نگاگیا تھا اور اس کا لنک ریحان بیگ اور اس کی بیوی حلیمہ کے کمپیوٹرز اور موبائل فونز سے تھا،موقع پر تحقیقات کے دوران دونوں کے موبائل فونز اور لیپ ٹاپس کو چیک کیا گیا تو ان تصاویر میں ریحان بیگ گھر میں پالی مرغیوں اور پرندوں سے جنسی عمل میں مصروف تھا جبکہ ایک منظر میں وہ ایک کتے کیساتھ بھی یہی عمل کررہا تھا اس نے اپنی ان غیر انسانی حرکتوں کو فلمانے کے لیے اپنی اہلیہ حلیمہ کے ساتھ بہت سی ویڈیو نائی تھیں۔

پولیس نے عدالت کو بتایا کہ ریحان کے اس فعل کے دوران بہت سے مرغیوں کی موت بھی ہوگئی تھی۔ بریڈ فورڈ کراؤن کورٹ نے سماعت کے بعد فیصلے میں ، ریحان بیگ کے جرم کو غلیظ، گھناؤنا ،پست ذہن، ذلیل اور گمراہ قرار دیا۔ عدالت نے کہا کہ اس کا جرم معاشرے کے کسی بھی حق پرست فرد کو قبول نہیں ہوگا۔ 38 سالہ حلیمہ بیگ نے عدالت میں اپنے شوہر کی ان غلیظ اور گھناؤنی حرکتوں کا اعتراف کیا۔

عدالت اسے بھی جیل بھیج رہی تھی ، لیکن جب اس نے بتایا کہ اس کا شوہر خانگی تشدد کرتا تھا ، تب عدالت نے اسے بری کردیا۔در اصل ،برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے گذشتہ سال 9 جولائی کو بچوں کے جنسی استحصال والی تصاویر کی تلاش میں ریحان بیگ کے گریٹ ہارٹن بریڈ فورڈ ویسٹ یارک شائر میں واقع گھر پر چھاپہ مارا تھا۔ اس دوران پولیس نے دو کمپیوٹر ، ایک لیپ ٹاپ اور ایک موبائل فون ضبط کر لیا۔

تفتیش کے دوران بچوں کے جنسی استحصال کی تصاویر کے علاوہ مرغیوں کے جنسی استحصال کی ویڈیوز بھی برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس پراسیکیوٹر ابیگیل لینگ فورڈ نے عدالت کو بتایا کہ ویڈیوز میں ملزم کئی مرغیوں کے ساتھ جنسی تعلقات کرتے ہوئے دکھائی دیا۔ ان ویڈیوز میں سے کچھ میں ان کی اہلیہ حلیمہ بیگ بھی شامل دکھائی دے رہی ہیں۔ استغاثہ نے کہا کہ ویڈیو دیکھنے کے بعد یہ واضح ہوجاتا ہے کہ اسے ملزم کے گھر کے تہہ خانے میں فلمایا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *