دہرہ دون میں ہندو اور مسلمان خواتین نے ایک دوسرے کے شوہروں کو بچانے کے لیے گردہ عطیہ کیا
دہرہ دون: (اے یوایس) تقریباً9ماہ پیشتر سشما اونیال اور سلطانہ علی ایک دوسرے کے لیے اجنبی تھیں اور اترکھنڈ کے دارالحکومت دہرہ دون میں اپنے ہندو اور مسلمان گھرانوں میں…