یوکرین کو ایف سولہ لڑاکا طیارے فراہم نہیں کریں گے: بائیڈن
واشنگٹن(اے یو ایس)امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کو کہا ہے کہ امریکہ یوکرین کو ایف سولہ لڑاکا طیارے فراہم نہیں کرے گا تاکہ اسے روسی حملے کا مقابلہ کرنے…
انٹونی بلینکن کاایران کامقابلہ کرنے اورتنازع فلسطین کے د وریاستی حل کی ضرورت پرزور
واشنگٹن(اے یو ایس)امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلینکن نے سوموار کو مقبوضہ بیت المقدس کے دورے کے موقع پر فلسطینیوں اوراسرائیلیوں پر زور دیا ہے کہ وہ کشیدگی میں کمی لائیں۔انھوں نے…
ایردوان مخالف اتحاد کاپروگرام:’ترکیہ اور امریکہ میں اعتماد کا رشتہ بحال کریں گے‘
انقرہ(اے یو ایس)ترکیہ میں رواں برس ہونے والے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات میں اپوزیشن کی چھ جماعتوں نے مل کر الیکشن لڑنے اور کامیابی کی صورت میں صدر رجب طیب…
پاکستان بدستوربدترین بدعنوانی کے ملک میں شمار کیا جارہا ہے
برلن(اے یو ایس) پاکستان بدستور بدعنوان ملکوں میںشمار کیا جارہا ہے اور درجہ بندی کے اعتبار سے وہ 140ویں نمبر پر کھڑا ہے ۔ چیئرمین ٹرانس پیرنسی انٹر نیشنل پاکستان…
پولیس لائن دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 95،ریسکیو آپریشن جاری
پشاور(ا ے یو ایس)پولیس لائن میں خودکش دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد95ہوگئی اور ان میں سے کئی پولیس افسران اور اہلکار بھی شامل ہیں۔ یہ دھماکہ مسجد میں ظہر…
سعودی عرب نے بائی ایئر آنے والوں کے لیے ای ٹرانزٹ وزٹ ویزا کی سروس شروع کردی
ریاض(اے یو ایس)سعودی وزارت خارجہ نے بائی ایئر آنے والوں کے لیے الیکٹرانک طور پر ” ٹریفک وزٹ ویزا“ جاری کرنے کی سروس شروع کردی۔ اس سروس کا مقصد سعودی…
کلکتہ :پروفیسر کارٹون بنانے کے الزام سے گیارہ سال بعد بری
کلکتہ(اے یو ایس)سنہ 2012ءمیں ایک کارٹون شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار ہونے والے ایک یونیورسٹی کے پروفیسر نے کہا کہ وہ تمام الزامات سے بری ہونے پر راحت محسوس…
حملوں سے بچاؤ، پاسداران انقلاب نے شام میں ہیڈ کوارٹرز خالی کرنا شروع کردئیے
دمشق(اے یو ایس)سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے ذرائع نے پیر کو اطلاع دی ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب ملیشیا نے دیر الزور کے مشرقی دیہی علاقوں میں البوکمال شہر…
سعودی عرب صاف توانائی کے شعبے میں266ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا:شہزادہ عبدالعزیز
ریاض(اے یو ایس)سعودی وزیرتوانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب صاف توانائی پیدا کرنے، ٹرانسپورٹ لائنوں اور تقسیم کے مزید نیٹ ورکس کو شامل کرنے کے…
آسام میں 6 ماہ کے اندر ہزاروں شوہروں کی ہوگی گرفتاری : وزیراعلی ہیمنت بسوا سرما
حیدرآباد (اے یوایس) آسام کے وزیراعلی ہیمنت بسوا شرما نے کہا کہ پانچ سے چھ ماہ میں ہزاروں شوہروں کو گرفتار کر لیا جائے گا جنھوں نے 14 سال عمر…