Taliban ideology has not changed - The new great game has startedتصویر سوشل میڈیا

طالبان کے نظریہ میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی ”نیا بڑا کھیل شروع ہو گیا ہے“ جو پاکستان کے لیے ایک نیا جال ہے۔ اوربڑھتی بیگانگی ، اجنبیت اور ناکامی و مایو سی کے ساتھ ساتھ طالبان کی کامیابی سے حوصلہ پانے والے پاکستان ، ،جموں و کشمیر، مشرقی ترکستان اور دیگر مقامات کے جہادیوں اور انتہاپسندوں کے عتاب کا اسے شکار ہونا پڑے گا۔

اس موضوع پر ڈاکٹر شبیر چودھری نے، جو کشمیری رہنما اور برطانوی شہری اور معروف سماجی کارکن ،سیاستداں اور مصنف و صحافی ہیں،معروف سیاسی تجزیہ کار پروفیسر اعجاز پاشا اور عباس بٹ سے افغانستان پر طالبان کے قبضے اور انہیں قبضہ کرنے میں معاونت دینے والے نیز اسٹیک ہولڈروں کے حوالے سے انٹرویوکیا ۔جس کے لیے یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *