نئی دہلی: اپنے شوہر اور بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کے با رے میں اداکارہ کرینہ کپور خان کا کہنا ہے کہ ’ سو سپر اسٹار ہو سکتے ہیں لیکن دوسرا سیف علی خان نہیں ہوسکتا ہے۔

‘There will be 100 superstars, but never another Saif’: Kareena Kapoor

حال ہی میں ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ یہ وہ اس لیے کہہ رہی ہیں کیونکہ وہ ہمیشہ الگ طرح سے سوچتے ہیں۔

‘There will be 100 superstars, but never another Saif’: Kareena Kapoor

25فلموں اور پھر کمرشیل فلموں میں کام کرنے کے بعد ویب سیریز سیکریڈ گیمز جیسے شو میں کام کرنا ،مجھے لگتا ہے کہ یہ ایک بہت بڑی بات ہے ،اب وہ ایک اور شو ’ تانڈو¿‘ کر رہے ہیں۔

‘There will be 100 superstars, but never another Saif’: Kareena Kapoor

کرینہ کپور نے مزید کہا کہ ’ فلم ’ کالاکنڈی ہو یا لال کپتان‘ انہوںنے کبھی بھی باکس آفس کے بارے میں نہیں سوچا ،انکی اگلی ’تانا جی‘ ایک ہارڈ کور کمرشیل فلم ہے، اس میں انہوںنے بہت ہی شاندار رول اداکیا ہے۔

‘There will be 100 superstars, but never another Saif’: Kareena Kapoor

اپنی آئندہ آنے والی فلم’ تخت‘ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا’ مغل ، دارا شکوہ اور اورنگزیب کی زندگی پر مبنی یہ ایک بہت بڑی تاریخی فلم ہے، ا س سے بڑا تاریخی کیریکٹر اب تک نہیں ہوا ہے ، میں اس میں جہان آرا کے کردار میں ہوں جو اس وقت کی سب سے اہم خاتون تھیں اور انہیں کی وجہ سے بہت کچھ ہوا ہے ، فلم کی شوٹنگ اگلے سال اپریل میں شروع کی جائے گی۔

‘There will be 100 superstars, but never another Saif’: Kareena Kapoor

(تصویریں انسٹا گرام)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *