فرانس نے اپنا سفارت خانہ کیف سے لفیف منتقل کردیا اور پوتین کی دھمکی کو بے معنی بتایا
کیف:(اے یو ایس)پیر کو فرانسیسی وزارت خارجہ نے یوکرین کے دارالحکومت سے اپنا سفارت خانہ مغربی شہر لفیف منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے۔فرانسیسی وزیر خارجہ ڑاں یوس لی ڈریان…
