پاکستان کے ہزارہ ڈویژن میں آٹے کے دام آسمان پر، نانبائیوں کا اپنا کاروبار بند کردینے کا ارادہ

بالاکوٹ:ہزارہ ڈویژن کے مختلف علاقوں خاص کر بالاکوٹ،اوگی،کاغان میں آٹے کا شدید بحران پیدا ہوچکا ہے، شہری ایک تھیلہ آٹے کی خاطر یوٹیلیٹی اسٹوروں پر گھنٹوں لمبی قطاروں پر کھڑے…