ہندوستان میں24گھنٹے کے دوران کوویڈ19-کے ساڑھے 62ہزار نئے کیس، تعداد20لاکھ سے تجاوز کر گئی
نئی دہلی: ہندوستان میں کورونا وائرس وبا سنگین صورت حال اختیار کرتی جارہی ہے اور گذشتہ24گھنٹے کے دوران مزید62ہزار 538مصدقہ کیسز سامنے آئے ہیں۔ جس سے ملک میں کوویڈ 19-کیسوں…
