پاکستان میں ننکانہ صاحب گوردوارے کی بے حرمتی کی ہندوستان نے شدید مذمت کی
نئی دہلی: ہندوستان نے پاکستان میں ننکانہ صاحب گوردوارہ پر پتھراو¿ اور اس کی مبینہ بے حرمتی کی شدت سے مذمت کی اور پاکستان سے کہا کہ وہ وہاں سکھ…
جنرل سلیمانی کی ہلاکت کا سخت ترین انتقام لیا جائے گا:ایرانی رہبر اعلیٰ خامنہ ای کا عہد
تہران: ایران کے رہبر اعلیٰ سید علی خامنہ ای نے ایرانی پاسداران انقلاب فورس کی القدس بریگیڈ کے سربراہ میجرجنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پران کے لواحقین سے اظہار تعزیت…
عراق میں امریکی حملہ میں ممتاز ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی ہلاک
تہران: ایران کے ایک اعلیٰ فوجی افسر جنرل قاسم سلیمانی عراق میں بغداد کے انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر ایک امریکی حملہ میں شہید ہو گئے۔ ایران اور امریکہ دونوں نے…
پی پی پی گگلی ماسٹر بمقابلہ متحدہ کنگ میکر
قادر خان یوسف زئی پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے ایم کیو ایم پاکستان کو سندھ حکومت میں دوبارہ شمولیت کے لئے ایک غیر رسمی دعوت دی۔ متحدہ نے پی…
ہمدرد ٹرسٹ کی جانب سے کرنل نہری سماجی خدمت گار اور مظہر محی الدین مثالی معلم ایوارڈز کا اعلان
اورنگ آباد: ہمدرد ٹرسٹ کی تعلیمی میدان میں خدمات کی کاوشیں جاری ہیں ۔جس میں ٹرسٹ کی جانب سے گذشتہ تین برس سے غریب طلباءمیں مفت کتابوں کی تقسیم کی…
قوم اپوزیشن کی سوچ سوچنے کی محتاج نہیں !
گل بخشالوی نیب ترمیمی آرڈننس 2019ءسے متعلق وزیر اعظم پاکستان عمران خا ن نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کاروباری شخصیات کو یقین دلایا ہے کہ نئے…
ہندوستان: 2019 کے اہم واقعات کے آئینے میں
سہیل انجم سال 2019 ہندوستان کے لیے بڑا ہنگامہ خیز ثابت ہوا۔ یکے بعد دیگرے متعدد ایسے واقعات پیش آئے جو پورے ملک میں بلکہ کئی موضوعات پوری دنیا میں…
تائیوان میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ، چیف آف جنرل اسٹاف سمیت 8افراد ہلاک
نئی دہلی: تائیوان میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ ہونے سے اہم ترین فوجی کمانڈر سمیت 8 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔امریکی خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق حادثے میں…
اداکارہ ثناءجاوید کا 2020 کیلئے دلچسپ عہد
نئی دہلی: نئے سال کی آمد پر پاکستانی شوبز ستاروں نے نئے عہد کیے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں اداکارہ ثناءجاوید نے 2020 کے لیے کونسا انوکھا عہد کیا…
سال 2019 میری زندگی کے لیے نہایت کامیاب ثابت ہوا: عائزہ خان
نئی دہلی: اگر یہ کہا جائے کہ گزشتہ سال عائزہ خان پاکستانی سوبز انڈسٹری میں سب سے زیادہ مقبولیت حاصل کرنے والی اداکارہ رہیں تو غلط نہیں ہوگا۔انہوں نے 2019…